Tabeer By Hazrat Yousaf

Al-Haleem Parhne Ke Fawaid

الْحَلِيمُ

بردبار

خاصیت

ریاست و راحت کاروبار میں برکت اور امن سوری کشتی کے لیے اگر رئیس آدمی اس کو بکثرت پڑھے تو اس کی سرداری خوب اور راحت سے رہے اور اگر کاغذ پر لکھ کر پانی سے دھو کر اپنے پیشہ کے آلات و اوزار پر ملے تو اس پیشہ میں برکت ہو اگر کشتی ہو تو غرق سے محفوظ رہے اگر جانور ہو تو ہر آفت سے مامون رہے گا

Leave a Reply

Back to top button