Tabeer By Hazrat Yousaf

Al-Aliyy Parhne Ke Fawaid

الْعَلِيُّ

بلندی والا

خاصیت

بچے کے جو ان ہونے مسافر کی سلامتی اور تونگری کے لیے اگر لکھ کر بچے کے باندھ دیا جائے تو بچہ جلدی جوان ہو جائے گا اگر مسافر اپنے پاس رکھے تو جلدی اپنے عزیزوں سے آ ملے گا اگر محتاج ہو تو غنی ہو جائے گا

Leave a Reply

Back to top button