سورۃ زلزال پڑھنا مشرک لوگوں کو تلقین کرے خدا کے خوف سے لوگوں کو ڈرائے
Browsing: urdu khwab nama
حقیقت خواب احکامات الٰہی کی روشنی میں علم تعبیر کی فضیلت ہے کہ خود خداوند تعالیٰ نے اسے خاص انعام سے تعبیر فرمایا ہےاور جس علم کو باری تعالیٰ نے…
سورۃ العادیات پڑھنا اپنے قبیلہ کا سردار ہو اہل و عیال میں محبوب و مقتدر ہو
خواب کے بارے میں محمدﷺکے ارشادات حضورﷺ نے فرمایا آثار نبوت میں سے اب کوئی شے باقی نہیں رہی لیکن مبشرات یعنی میرے بعد نبوت ختم ہو جائے گی اور…
سورۃ القارعتہ پڑھنا لوگوں میں قدرومنزلت اور بزرگی حاصل ہو
خواب میں محمدﷺکو دیکھنا فی الحقیقت آنحضرتﷺ کو ہی خواب میں دیکھنا ہے کیونکہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ حضرت محمدﷺ نے فرمایا جس…
سورۃ التکاثر پڑھنا بزرگوں کو زیارت حاصل کرے نیک راستہ اختیار کرے
حضرت آدمؑ کو دیکھنا بزرگی اور ولایت حاصل ہونیکی کی بشارت ہو توبہ قبول ہو
سورۃ العصر پڑھنا تجارت میں فائدہ ہو مشہور عام ہو
حضرت حواؑ کو دیکھنا مال ودولت پائے عمر دراز ہو دولت و رزق میں ترقی ہو
سورۃ الہمزہ پڑھنا لوگوں میں شناسا ہونے کا باعث ہے
حضرت نوحؑ کو دیکھنا درازئ عمر ہو دشمن کی سختی میں مبتلا ہو لیکن آخر رہائی پائے مسرت و خوشی حاصل ہونے سے آرام پائے
سورۃ الفیل پڑھنا دشمن پر فتح حاصل کرے شاد کام ہو نیک نام ہو
حضرت ادریسؑ کو دیکھنا دنیا میں سرخروئی حاصل ہو نیک نام ہو اور عاقبت بخیر ہو
سورۃ قریش پڑھنا کسی کی صحبت بد کے باعث دین میں رسوا ہو