Facebook Twitter Instagram
    • Common Dreams
      • Abandon in Dream
      • Abandoned in Dream
      • Yellow in Dream
      • Yam in Dream
      • Yell in Dream
      • Yard in a Dream
      • Zebra in Dream
      • Zoo in Dream
      • Zombie in Dream
    Facebook Twitter Instagram
    Khwab Ki Tabeer Book
    • Home
    • Quran Pak
      • Quran Pak
      • Quran Pak In Mp3
    • Khwab Nama Urdu
    • Khwab Ki Aqsam
    • Surah Hay Qurani
    • Islamic Names
      • Boys
      • Girls
    • Health Tips
    • رابطہ
    Khwab Ki Tabeer Book
    Home»Health Tips In Urdu»Mardana Kamzori Ka Ilaj In Urdu
    Health Tips In Urdu

    Mardana Kamzori Ka Ilaj In Urdu

    By SamiaNo Comments5 Mins Read

    مردانہ کمزوری کا علاج۔ پوری پوسٹ توجہ سےپڑھیں…

    دور حاضر میں جس کو دیکھو کمزوری کا رونا روتا ہوا ملتا ہے کوئی پرسنل پر گاکہتا ہے ٹائمنگ کا نسخہ دے دیں تو کوئی جریان احتلام قطروں ذکاوت حس کا نسخہ مانگتا ہے۔*

    نوجوان نسل کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے بغیر تشخیص اور جس وجہ سے مرض لاحق ہوا ہے اسکا علاج ہوگا تو آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔ آج آپکو مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ انشاءاللہ اچھے نتائج حاصل کریں گے۔*

    سب سے قبل مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ سمجھ لیں علاج جب بھی شروع کریں اس کی ابتداء معدے و جگر کی اصلاح سے کریں کیونکہ مردانہ کمزوری کی ابتدا یہاں سے ہی شروع ہوتی یہی پر درست اور یہی پر ختم ہو جاتی ہے*

    شروع ہوتی ہے۔قبض۔بدہضمی۔تیزابیت۔کھانا کا ہضم نہ ہونا۔بھوک کی کمی۔وقت بےوقت کھانا۔بسیارخوری،خون کی کمی ان سب علامات کی موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں اس کے لیئےآپ کا معدہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے تو پھر دوسرا علاج شروع کریں۔۔۔معدے کے لئے یہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں۔۔معدہ کے جملہ امراض کا مکمل خاتمہ کرتا ہے انشاءاللہ*

    *? سفوف معدہ تبخیر بھوک کا نہ لگنا گیس تیزابیت ڈکار آنا بد ہضمی قبض ضعف معدہ کے لیے لاجواب سفوف عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ معدہ کے مسائل بھی بڑھنے لگتے ہیں ۔ کبھی بد ہضمی ہو جاتی ہے تو کبھی بھوک نہیں لگتی۔ پیٹ میں اکثر گیس کی شکایت رہنے لگتی ہے ۔ سینے پے بوجھ،جلن،بلغم وغیرہ کی شکایت بھی ہو جاتی ہے ۔ اگر کبھی روٹین سے زیادہ کھا پی لیا جائے تو قبض ہو جاتی ہے ۔ اور بھی کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

    *? تاہم اب آپ کو ڈھلتی عمر کے باعث یا کسی بھی وجہ سے ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔ کیوں کہ ذیل میں بیان کردہ دیسی نسخہ مندرجہ بالا تمام امراض کے مکمل خاتمے کے لیئے عمدہ علاج ہے۔ آپ کامل یقین کے ساتھ تیار کر کے استعمال کریں ۔ اس نسخے کے لیئے عمر کی کوئی حد نہیں ۔جوان،بوڑھا،بچہ،عورت وغیرہ سبھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ نسخہ مضر اثرات سے بلکل پاک ہے ۔

    ? نسخہ ملاحضہ فرمائیں دانا الائچی کلاں 5تولہ ، انار دانہ5 تولہ ، سناءمکی مصفی 5 تولہ ، مگھاں 5 تولہ ، سونف 5تولہ ، دھنیا خشک 5تولہ ، اجوائن دیسی 5تولہ ، پودینہ خشک 10تولہ ، زیرہ سفید 10تولہ ، سونٹھ 10تولہ ، کالی مرچ 3تولہ ، نوشادر 2تولہ ، کلونجی 3تولہ ، نمک سیاہ1 تولہ ،نمک سفید 1تولہ

    *? ترکیب تیاری و استعمال تمام اجزاءکو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد پیس رگڑ لیں جب باریک ہو جائے تو سنبھال لیں۔ کھانے کے پندرہ منٹ بعد چھوٹی آدھی چمچ تازہ مگر سادہ پانی کے ساتھ استعمال میں لائیں۔

    *? معدے کی درستگی کے بعد جو سب سے پہلے آپ نے علاج کرنا ہے وہ ہے ذکاوت حس اور آپ میں سے اکثر کو ذکاوت حس کیا ہے اسکا پتہ ہی نہیں ہوگا۔ذکاوت حس اس کوکہتے ہیں کہ سیکس کا خیال ذہن میں آتے ہی عضو خاص سے مذی یا منی یا پھر پانی جیسی رطوبت کااخراج ہونا۔اکثر آپ میں کنوارے اور شادی شدہ حضرات اس مرض کا لازمی شکار ہوتے ہیں۔یہ سمجھیں مردانہ کمزوری کے تمام امراض میں اگر ذکاوت حس کا مسئلہ ہے اور آپ اس کو حل کیئے بغیر دیگر طاقت یا ٹائمنگ کی دوائی کھاتے ہیں تو وہ بے کار ہے۔اس لیئے ذکاوت حس کا علاج ایسے ہی ہے جیسے کس عمارتےبنانے میں اس کی بنیاد بنانا ہوتا ہے۔۔۔لیکن ذکاوت حس کی سہی پہچان ہو تو علاج کریں ایسا نہ ہو اس کے بغیر بھی اس کی دوائیں بےتحاشا استعمال میں لائی جائے

    ھوالشافی

    تخم خرفہ تیس گرام
    تالمکھانہ بیس گرام
    لاجونتی بیس گرام
    مغز دھنیا خشک
    اسپغول ثابت بیس گرام
    گوند کیترا بیس گرام
    سمندر سوکھ بیس گرام
    مصری سو گرام

    *? سب کو پیسکر سفوف بنالیں اور اسبغول کو سابت ہی مکس کر لیں صبح شام دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد چھوٹا چمچ لیں ذکاوت حس کا علاج جب ہو جائے تو مغلظ ادویات استعمال کرنی چاہیے اب آپکو مغلظ کا بھی سمجھاتاہوں مغلظ یعنی مادہ منویہ یا منی کو گاڑھا کرنے کی دوائی کو مغلظ کہتے ہیں اس میں سفوف معجون گولی یا پھر کیپسول کوئی بھی طریقہ استعمال کر سکتے ہیں ۔مردانہ کمزوری کےعلاج میں مادے کو گاڑھا کرنے کا علاج اس لیئے ضروری ہے کہ اگر مادہ گاڑھا ہوگا تو ہی جسم میں سےاخراج میں وقت لیگا یانی امساک پیدا ہوگا لذت بھی دوبالا ہوگی اورحمل کے لیئے زیادہ دیر عورت کی اندام نہانی میں رہے گا۔اس لیئے آپ اس مسئلہ کیطرف خصوصی توجہ دیں

    ?سفوف مغلظ?

    *سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے مادہ منویہ کی کمی کو پورا کرتا ہے۔مردانہ سپرمز میں اضافہ کرتا ہے لذت جماع میں اضافہ کرتا ہے قوت باہ مردمی کو بڑھاتا ہے کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے

    ھوالشافی

    ثعلب مصری 50 گرام
    *ثعلب پنجہ 50 گرام۔
    موصلی سفید 50 گرام مصطگی رومی 25 گرام
    تخم اوٹنگن 40 گرام
    تودری سفید 50 گرام
    الائچی خورد 50 گرام
    تالمکھانہ 40 گرام
    بیج بند 40 گرام
    لاجونتی 40گرام
    مصری 250گرام

    *? سفوف تیار کرلیں اور صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    mardana kamzori mardana kamzori ilaj Mardana Kamzori Ka Ilaj In Urdu mardana taqat ka ilaj
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit VKontakte Telegram WhatsApp

    Related Posts

    Khajoor Ke Fayde In Urdu

    Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj

    40 Bimarion Ki Shifa Yabi Sirf Kam Damon Main

    Add A Comment

    Leave A Reply Cancel Reply

    You must be logged in to post a comment.

    Escrow Dream Meanings In Islam

    January 30, 2020

    Chisel Dream Meaning

    November 15, 2019

    To See Sprinkler in a Dream Meanings

    May 17, 2020

    To See Orgasm in A Dream Meanings

    April 17, 2020

    To See Shooting Arrows in a Dream Meanings

    May 10, 2020

    Blowing Into The Ground Dream Meanings

    November 5, 2019

    To See Rising Up in a Dream Meanings

    May 2, 2020

    Auctioneer Dream Meanings

    October 23, 2019

    To See Mace In A Dream Meanings

    March 22, 2020

    To See Oculist in A Dream Meanings

    April 13, 2020


    Every detail, even the most minute element in your dream is important and must be considered when analyzing your dreams. Each symbol represents a feeling, a mood, a memory or something from your unconscious. Look closely at the characters, animals, objects, places, emotions, and even color and numbers that are depicted in your dreams. Even the most trivial symbol can be significant. This dictionary, along with your own personal experiences, memories and circumstances, will serve to guide you through a meaningful and personalized interpretation. With practice, you can gain an understanding of the cryptic messages your dreams are trying to tell you. also khwabon ki tabeer, khawab nama, khwab ki tabeer online, free download khwab ki tabeer books in urdu, تفسير الاحلام لإبن سيرين بالحروف للنابلسي tafsir ahlam, dream dictionary, Interpretation of Dreams. thank you for visiting our website if you like so please share it with your friends & family.

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Home
    • Privacy Policy
    • Sitemap
    • Contact Us
    © 2023 DreamBeep. Designed by Khawab Ki Tabeer.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.