Health Tips In Urdu

40 Bimarion Ki Shifa Yabi Sirf Kam Damon Main

bimarion ka ilaj in urdu

40 بیماریوں کی شفایابی صرف کم داموں میں

آج جو آپ کو میں نسخہ بتانے جا رہا ہوں اس میں 40 بیماریوں کی شفا ہے ، اور اس کو ہر عام اور خاص بنا کر استعمال کر سکتےہیں اورخود کو مہنگی ادویات اور ڈاکٹروں سے دور رکھ سکتے ہیں انسانی جسم میں موجود ایسا کوئی بھی مرض نہیں ہے کہ اس لزیز چٹنی میں اس کا رزلٹ نہ ملتا ہو، خاص طور پر یہ مرض جس میں
شوگر،
یرقان،
دل کی تمام بیماریاں ،
موٹاپا،
پیٹ کی تمام بیماریاں ،
کولیسٹرول،
جوڑوں کے درد،
دمہ، الرجی، بلغم ،
معدہ کے تمام امراض،
بلڈپریشر لو یا ہائی،
لنگڑی کا درد،
ایڑی کا درد،
ڈپریشن، سٹریس،
بیماریوں کے بعد کی کمزوری،
ایام کی خرابی، بےترتیبی،
یوریا، کریٹینائن ،
جگر، تلی کے امراض،
بادی بواسیر
اجزاء
چٹنی بنانے کے لئے جو اجزاء درکار ہیں ان میں سب سے پہلے
ادرک ایک چھٹانک،
پودینہ صرف برگ ایک چھٹانک،
انار دانا ایک چھٹانک،
(یعنی تینوں چیزیں ہموزن لینا ہے)
ترکیب:
ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح دھو لیں اور گرینڈر میں اچھی طرح گرینڈ کر لیں اس میں نمک اور کوئی بھی دوسری چیز نہیں ڈالنی صرف انہی تینوں چیزوں کوآپس میں مکس گرینڈ کرنا ہے ،اس کے بعد جب چٹنی تیار ہو جائے تو اسے فریج میں رکھ دیں اور صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد ایک-ایک چمچ کھائیں
نوٹ:
تمام اجزاء تازہ لینا ہے اور اگر کسی کو نہ مل سکے تو سوکھی اجزاء بھی پنساری سے آسانی سے دستیاب ہوں گی
سوکھی اجزاء:
سونٹھ،
پودینہ خشک،
انار دانہ سوکھا،

Leave a Reply

Back to top button